previous arrow
next arrow
Slider

پولیسٹر

پولیسٹر کا پیداواری عمل تین مختلف پیداواری مراحل سے ہوکر گزرتاہے اوریہ تینوں مراحل ایک ہی چھت تلے مکمل کیے جاتے ہیں پولیسٹر کا یہ پلانٹ شیخوپورہ روڈ پر 38کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے

ٹیکسٹائل

ابراہیم فائیبرز لمیٹڈ کا یارن ڈویژن تین بڑے پروجیکٹ پر مشتمل ہے:ٹیکسٹائل پلانٹ نمبر1,ٹیکسٹائل پلانٹ نمبر2,ٹیکسٹائل پلانٹ نمبر3.یہ تینوں پروجیکٹ علیحدہ خودمختار پبلک لمیٹڈ کمپنیز کے ماتحت چل رہے تھے

پاور جنریشن

ابراہیم فائیبرزلمیٹڈ کے بجلی پیدا کرنے والا یونٹ دو پیداواری یونٹس پر مشتمل ہے ۔ بجلی پیدا کرنے والا یونٹ نمبر1 اور بجلی پیدا کرنے والا یونٹ نمبر2 ‘ بجلی پیدا کرنے کی کل صلاحیت 73.3 میگاواٹ ہے۔

مالیاتی خدمات

ابراہیم لیزنگ لمیٹڈ اور ابراہیم گروپ کے کنسوریشم نے اگست 2004ء میں الائیڈ بینک کے انتظام و انفرام کی ذمہ داری اپنے ہاتھ لی ۔14.2بلین کی خطیررقم سے الائیڈ بینک لمیٹڈ پہلا بینک تھا جو پاکستان میں قائم کیا گیا تھا ۔

ویژن

ایک پائیدار، ترقی پر مبنی کمپنی بننے اور کمپنی کو رہنے کے لئے حاصل کرنے کے پیمانے پر …

بنیادی اقدار

انفرادی طور پر ہمدردی اور احترام.
مسلسل تعلیم کے ذریعے پائیدار ترقی کیلئے جذبہ …

مشن

ہمارا مقصد پختہ مالیاتی بنیادوں پر کمپنی کو تعمیر کرنا ،اور ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے …

سی ای او کا پیغام

” ابراہیم فائیبرز لمیٹڈ کا نصب العین ایسی کمپنی کی تشکیل ہے۔جس کا نہ صرف معاشرتی فلاح و بہبود میں فعال کردار ہے, بلکہ قومی میعشت کی بہتری میں اس کا معتدبہ حصہ بھی ہے, ان عظیم مقاصد کے حصول کے ساتھ ساتھ کمپنی کی کاروباری سرگرمیوں کا محصور کسٹمرز اور حصص دائروں کا اعتماد حاصل کرنا ہے.

ہم اپنی تمام کاروباری سرگرمیوں میں مہارت ، چابکدستی اور بہتری کے لئے کوشاں رہیں گے اور اعلیٰ معیار ی مصنوعات کی تیاری میں جدید ترین تکنیکی صلاحیتوں کو برؤے کار لائیں گے. ایک با اعتماد کاروباری ادارہ ہونے کی حیثیت سے ہمارے کاروباری شراکت دارہم پر اعتماد کرتے ہیں.“

محمد نعیم مختار
چیف ایگزیکٹوآفیسر

بورڈ آف ڈائریکٹر

شیخ مختار احمد

(چیئرمین)

آپ نے قیامِ پاکستان کے بعد فوراً انڈیا سے ہجرت کرکے اپنی کاروباری سرگرمیوں اور پیشہ وارانہ امور کاآغاز کیا اور شبانہ روز محنت شاقہ کے ذریعے پاکستان کی صنعتی اور معاشی ترقی میں اپنی کاروباری فہم و فراست

محمد نعیم مختار

(چیف ایگزیکٹو آفیسر)

ٹاؤن لاہور
آپ نے ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن (MBA) کی ڈگری لندن کے معروف تعلیمی ادارے کارڈ ف بزنس سکول سے حاصل کی ۔ ٹیکسٹائل میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ برطانیہ سے اور چارٹرڈ ٹیکسٹائل انجینئر(Ctex ATI) مانچسٹر کے ٹیکسٹائل انسٹی ٹیوٹ سے پاس کیا۔

محمد وسیم مختار

(ڈائریکٹر )

 آپ نے ماسٹر ان بزنس ایڈمسٹریشن کی ڈگری بوتھ سکول آفس بزنس شکاگو یونیورسٹی USAایلی نائیس (Booth School of Business (Illinoise) سے مکمل کی اس کے علاوہ آپ نے ماسٹر ز ڈگری (TQM) ٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ سسٹم اور انفارمیشن سسٹم میں بی ایس سی ڈگری بھی حاصل کی

محمد وقار

(ڈائریکٹر )

ہاؤس نمبر 113 بی ٹیک سوسائٹی، کینال بینک، لاہور

کاروباری سرگرمیاں