ابراہیم فائیبرز لمیٹڈ پاکستان کاروباری برادری میں ایک منفرد اور اعلیٰ مقام رکھتا ہے اور قابل احترام قومی اور بین الاقوامی اداروں میں ایک ترجیحاپسندیدہ اور چنیدہ آجر ہے۔

ہم افرادی قوت کی بھرتی میں مہارت ‘ تجربہ اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل افراد کو بھرتی کرتے ہیں

مذکورہ بالا عوامل کام کے آغازوالی آسامیوں سے لے کر ان خالی آسامیوں کے لیے بھی مدنظر رکھے جاتے ہیں یہ عوامل ادارے کے لیے سرمایہ ثابت ہوتے ہیں۔

ہم افرادی قوت کی صلاحیت میں بہتری اور پیشہ وارانہ مہارت میں معیار لانے کے لیے مواقع مہیا کرتے ہیں تاکہ وہ عظیم تر ذمہ داریوں کو بطریق احسن پورا کر سکیں۔

ایک متنوع اور بھرپور کاروباری تاریخ رکھتے ہوئے ہم اپنی افرادی قوت کے نئے کاروباری اور متحرک منصوبوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو کہ گروپ کی ترقی کی جانب رہنمائی کرتے ہوں ۔ اس کے ساتھ ساتھ فرد کی معاشی ترقی میں بھی گروپ ممدومعاون رہتا ہے۔