ویژن

ہمارا نظریہ ایک پائیدار ،ترقی پر مبنی اور بڑے پیمانے پرعالمی معیشت میں مسابقت رکھنے والی کمپنی بنانا ہے۔

مشن

ہمارا مقصد پختہ مالیاتی بنیادوں پر کمپنی کو تعمیر کرنا ،اور ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے کم لاگت میں مصنوعات کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔

آمدنی میں اضافہ کر کے تمام سٹیک ہولڈرز کو منافع دینا اور بہترین نتائج اخذ کرناہے۔

ایک ذمہ دار آجرہونا،اپنے ملازم کے حقوق کی دیکھ بھال کرنا اور ان کی صلاحیتوں اور کارکردگی کے مطابق انہیں نوازنا۔

ایک اچھے کارپوریٹ شہری ہونے کے تحت معاشرے کی طرف اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرناہے۔

بنیادی اقدار

باہمی ہمدردی اور احترام۔

مسلسل سیکھنے کے ذریعے پائیدار ترقی کے لئے جذبہ۔

کارکردگی اور مستقل مزاجی کے ساتھ آگے بڑھنے کی لگن۔

تعلیم سب کے لئے۔

انسانیت کی خدمت۔