ابراہیم فائیبرز لمیٹڈپولیسٹر پلانٹ

پولیسٹر کا پیداواری عمل تین مختلف مراحل سے ہوکر گزرتاہے اوریہ تینوں مراحل ایک ہی چھت تلے مکمل کیے جاتے ہیں. پولیسٹر کا یہ پلانٹ شیخوپورہ روڈ پر 38 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے. یہ پلانٹ سوایکڑسے زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا ہے, اس پلانٹ میں پولیسٹر سٹیپل فائیبر کی پیداواری گنجائش 3,90,600ٹن سالانہ ہے ۔

پولیسٹر پلانٹس انجینرنگ اور ٹیکنالوجی پر مبنی ہیں جسے (Lurgi GMBH) جرمنی نے فراہم کیا ہے. یہ کمپنی فرانس کی مشہور کمپنی Air Liquideکی ذیلی کمپنی ہے ۔ جو پوری دنیا میں پولیسٹر پولیمرز کی رسد اور پیداواری گنجائش میں صف اول کی کمپنیوں میں شمار کی جاتی ہے اور Air Liquide Franceکا بین الاقوامی مارکیٹ میں 50فیصد سے زیادہ حصہ ہے ۔ یہ پولیسٹر پلانٹ Provox Plux Distributed Control System .سے لیس ہے اور  نظام پیداواری عمل کے مختلف مراحل کو ہدایات دیتا اور کنٹرول کرتا ہے. یہ سسٹم انتہائی موثر صحیح وقت پر اور درست اطلاعات مشینوں کو مہیا کرتاہے اوریوں پیداواری عمل کو کنٹرول کیاجاتاہے ۔ (CIM) سسٹم جو ہمیں پیداواری عمل کے موازنی اعدادوشمار کی سہولت مہیا کرتاہے تاکہ ہم پیداواری عمل کی صورت حال کی نگرانی اورجائزہ لے سکیں ۔

پولیسٹر پلانٹ کو بہت بڑی مقدار میں Purified Terephthalic Acid کو چارج شدہ حالت میں رکھنے کی سہولت سے آراستہ بھی کیا گیا ہے ۔ اس کی زخیرہ کرنے کی گنجائش 20کیوبک فیٹ کے 600کنٹینرز کے برابر ہے جومٹی اورآلودگی سے پاک Purified Terephthalic Acidکو چارج کرتے ہوئے پولیمرز کو کثیف اور گاڑھا بناتا ہے نتیجتاً ضائع ہونے کی گنجائش کم ہوجاتی ہے اور تیار شدہ مصنوعات کامعیار بہت بہتر ہوجاتاہے ۔

مکمل ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ساتھ ساتھ پلانٹ کو Lurgi GMBHنے ٹیکنالوجی اوراس کو نصب کرنے کے بعد ایک کلیدی پیداواری پلانٹ میں بدل دیاہے جس کی متعین پیداواری صلاحیت خا م مال کاصرف تیار شدہ مصنوعات کامعیاراور استعداد کار سب عوامل کی ضمانت اورگارنٹی Lurgi GMBHدیتی ہے ۔

پراڈکٹ رینج

کمپنی کا پولیسٹر فائیبر ڈویژن پولیسٹر سٹیپل فائیبر کو مختلف چمکدار اور متنوع فائیبرز جس میں مدھم رنگوں برائیٹ اور اپٹیکل برائیٹ پولیسٹر تیار کرتا ہے یہ پولیسٹر Anti Pilling(بُھر کے بغیر) آگ سے بچاؤ والا اورٹرائی لوبل (Trilobal)جس کی کل لمبائی 51,44,38,32اور64ملی میٹر ہے اورباریکی میں 0.8سے 1.0، 1.7، 2.0، 3.0اور6.0ڈینئربھی اس کی مصنوعات کی وسیع رینج (Range) کا یہ پہلا پلانٹ ہے اور یہ پلانٹ (Hollow Fiber) فائیبر سیلیکون اورنان سیلیکون اقسام بھی تیار کرتاہے ۔

پراڈکٹ

سیریل نمبر پیرامیٹرز یونٹ تفصیلات رواداری +/-
1 ڈینئیر d 0.8 0.04
2 کٹ لمبائی mm 38 4 %
3 ٹینیسٹی g/d 6.8 0.2
4 ایلونگیشن % 21 3
5 Crimp No No./inch 13 1
6 Crimp Removal % Min 15
7 Crimp Stability % Min 60
8 Shrinkage % 5.0 1.0
9 Elec.Resistence Ω x 1011 Max 1.0
10 Moisture % Max 0.4
11 Color L Min 92
12 Color b Max 3.0