حیثیت اور سرگرمیاں

ابراہیم فائیبرز لمیٹڈ(کمپنی) کو کمپنی آرڈیننس مجریہ 1984ء کے تحت پبلک لمیٹڈ کمپنی میں ضم کر دیا گیا اور اس کا اندراج پاکستان میں کراچی اور لاہور سٹاک ایکسچنزمیں کروادیا گیا۔کمپنی کا بنیادی کاروبار  یارن اور جزوخاص رکھنے والے مصنوعی ریشے پولیسٹر کی تیاری آمدوفروخت ہے۔کمپنی کا رجسڑڈ آفس1 -احمد بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہورمیں واقع ہے۔

مصنوعات کی تیاری کے کارخانے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد شیخوپورہ روڈ پر واقع ہیں ۔

پنجاب ہائی کورٹ لاہور کی منظوری کے بعد اور انتظامات کی ترتیب کے مطابق ٹیکسٹائل پلانٹ1، ٹیکسٹائل پلانٹ2، ٹیکسٹائل پلانٹ3،اور پاور جنریشن پلانٹ کے اثاثہ جات ،مالی ذمہ داریوں کو محفوظ سرمایہ میں ضم کردیا گیا اور انتظامات کی یہ ترتیب 1اکتوبر 2000ء سے لاگو ہے۔

کمپنی اپنے پولیسٹر پلانٹ کی توسیع کر چکی ہے اور اسے جدید ترین بنا چکی ہے اور اس پلانٹ کی پیداوری صلاحیت کو اضافی520ٹن یومیہ تک بڑھا چکی ہے ۔تجارتی سطح پر پلانٹ کی پیدا وار اپریل 2013ء سے شروع کی گئی ہے۔